Make Money with Canva: sell Canva templates in 2025
Two line Urdu poetry
مہرباں ہو کے بلا لو مجھے چا ہو جس وقت
میں گیا وقت نہیں ہوں کہ پھر آ بھی نہ سکوں
مرزا غا لب
یہ شرط الفت بھی عجب ہے محسن
میں پورا اترتا ہوں وہ اپنا معیار بدل لیتا ہے
محسن نقوی
ایک دوسرے کو جان نہ پاۓ تمام عمر
ہم ہی عجیب تھے کہ زمانہ عجیب تھا
پروین شاکر
کہیں کیا کوئی جو پو چھے کوئی ہم سے میر
جہاں میں تم آئے تھے کیا کر چلے
میر تقی میر
میں نے کہا کہ بڑھتا جا رہا ہے مرض عشق کچھ تو دوا کیجے
اس نے کہا یہ مرض لا علاج ہے صاحب آپ بس دعا کجیۓ
تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
فراز احمد فراز
تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
علامہ محمد اقبال
تیری صورت سے نہیں ملتی کسی کی صورت
ہم جہاں میں تیری تصویر لیے پھرتے ہیں
داغ دہلوی
Comments
Post a Comment